Mohabbat Karna Seekahin magar Kisse or Kaise?
دنیا کی ہر چیز میں کسی نہ کسی ناحیہ سے محبت کا عنصر پایا جا تا ہے، بلا الفت ومحبت، مودت درافت تعلق ولگاؤ ، رشته و ناطہ اور قرب ونزدیکی کے کسی بھی چیز کا اس فرش خاکی پہ برقرار رہنا ناممکن ہے ۔ آپ دنیا کی تمام مخلوقات کا بغور مطالعہ ومشاہدہ کر میں ، ان کے باہمی تعلقات وروابط اور آپسی معاملات و بیو ہار کو دیکھیں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہو جاۓ گا کہ ہر ایک چیز کے اندر ضرور کوئی نہ کوئی چیز پنہاں ہے، جو ایک دوسرے کی مدد واعانت ، اخوت و بھائی چارگی ، لطف ونرمی ، شفقت و ہمدردی ، میل ملاپ کے اوپر اکسا رہی ہے اور وہ ہے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں پوشیدہ محبت و ہمدردی ۔
Reviews
There are no reviews yet