Mayyat Ke Liye Nafa Bakhsh Amal
تعزیت کے احکام ومسائل کے موضوع پر مؤلف موصوف فضیلۃ الشیخ طارق احمد الحمادي حفظہ اللہ کے ایک عمدہ تحقیقی رسالہ کا ترجمہ فاضلہ موصوفہ رضیہ ابراہیم سلمہا پہلے بھی کر چکی ہیں ، جے’’ داراعلم ‘‘ ممبئی نے شائع کیا ہے اور مقبول ہوا ہے ، موصوفہ کے قلم سے یہ فاضل مؤلف کے ایک دوسرے رسالہ کا ترجمہ ہے، جو درحقیقت مؤلف موصوف کے پہلے رسالہ کا تکملہ ہے ، جس میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ان اعمال صالحہ اور نیکیوں کو بیان کیا گیا ہے، جن کا فائدہ اور اجر وثواب ایک مسلمان کو اس کی وفات کے بعد بھی پہو نچتارہتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet