Imam Bukhari Ka Manhaj
یہ کتاب عادات الامام البخاري في صحيحه ! بحه از اشیخ عبد الحق الہاشمی نے کا اردو ترجمہ ہے۔ جسے ڈاکٹر عبد الغفار اور ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن نے اردو قالب میں منتقل کیا ہے۔ عربی نسخے کی تخریج وتحقیق محمد بن ناصر انجمی نے کی ہے۔ مترجمین کی طرف سے بعض حوالہ جات کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کی نظر ثانی کا فریضہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اسرائیل فاروقی ﷺ نے ادا کیا ہے ۔ ان کی نشاندہی کے مطابق ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن نے بعض مفید تعلیقات اور استدراکات کا اضافہ بھی کر دیا ہے ۔
کتاب کے شروع میں شیخ عبد الحق ہاشمی شاہ کے حالات و اعتقادات پر مشتمل ایک مقالہ شامل کیا گیا ہے ۔ جسے پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اسرائیل فاروقی ﷺ اور ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن نے ہفت روزہ الاعتصام میں شائع کروایا تھا۔ یہ مقالہ بنیادی طور پر ان کی کتاب عقيدة الفرقة الناجية کی روشنی میں تحریر کیا گیا ہے ۔ (ان کی اس کتاب کا ترجمہ بھی بعنوان نجات یافتہ گروہ کا عقیدہ شائع ہو چکا ہے ۔ )
Reviews
There are no reviews yet