Usool e Tafseer (اصول تفسير)
شیخ ابن عثیمین نے بہت سے مشائخ سے استفادہ کیا۔ ان میں سے بعض سے عمیرہ میں علم حاصل کیا اور بعض سے ریاض میں ، جب آپ با قاعدہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے وہاں پر مقیم تھے۔ جن مشائخ سے آپ نے استفادہ کیا ان میں سے شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی ، امام العصر علامہ شیخ عبد الله بن عبد العزیز بن باز ، علامہ محمد امین بن محمد مختار کنی شنقیطی ، شیخ علی بن حمد الصالحی ، شیخ محمد بن عبدالعزيز المطوع ، شیخ عبد الرحمن بن علی بن عودان شیخ عبد الرحمن بن سلیمان آل دامغ شامل ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet