ہمارے نبی محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف ہیں۔ مدنان سے اکیسویں پشت میں ہوۓ ۔ عدنان چالیسویں پشت میں حضرت اسمعیل علیہ السلام کا نامورفرزند تھا۔ حضرت اسمعیل، حضرت ابراہیم خلیل الرحمن ماں سے تھے، آپ کے سر پرست متعین ہوۓ ۔ ۔
آنخضرت(ﷺ ) کہ میں دوشنبہ کے دن ۹ ربیع الاول کو پیدا ہوۓ۔ ابھی ماں کے پیٹ میں تھے کہ باپ کا انتقال ہوا۔ جب چھ سال کی عمر ہوئیتب ماں نے انتقال کیا۔ آنحضرت (ﷺ ) کی والدہ مکرمہ کا نام آمنہ ہے۔ ان کا نسب تین پشت او پر جا کر حضور(ﷺ ) کے ددھیال سے جاملتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet