Hazrat Ameer Muawiya رضي الله عنه Ek Mujahid Sahabi
حضرت معاویہ ﷺ کے متعلق پیش کردہ بی صورت ایک مسلمان کے شعور اور اس کی فطرت سلیمہ کے منافی تھی لیکن چونکہ اس کے سامنے اس کا کوئی بدل بھی نہیں کیونکہ تاریخ کی کتابوں میں بھی یہی چیز میں مذکور ہیں ۔
اس کے بعد جب نئے تاریخ نویس پیدا ہوۓ اور انہوں نے حضرت معاویہ ﷺ کے سلسلے میں لکھنے کے لیے قلم اٹھایا تو انہوں نے معاملہ کو اور خراب کر دیا اور لوگوں کے ذہن میں انہیں خیالات کو بٹھا کر ان کو مز ید مطمئن بنا دیا۔ لہذا اب معاویہ بن ابی سفیان پٹا کے متعلق لکھنا ضروری ہو گیا۔
Reviews
There are no reviews yet