Seerat un Nabi Ka Encyclopedia in Urdu
ہر قول کو یا تو قبول کیا جائے گا (جب وہ سلف کے فہم پر قرآن و سنت کے موافق ہو) یا رد کیا جائے گا (جب وہ اس کی مخالفت کرے) سوائے اس قبر کے رہنے والے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی) تقریر کے وعلیکم السلام – چونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے دین میں غلطیوں سے محفوظ رکھا تھا، اس لیے اس کی بات کبھی رد نہیں ہوتی)
سیرۃ النبی ﷺ سے محبت اور اس کا مطالعہ ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضا ہے ۔مسلمان کی زندگی کے منتشر اوراق کی شیرازہ بندی اور تذہیب وتہذیب اس کی مرہون منت ہے ۔اللہ تبارک وتعالی نے خود آپ ﷺ سے فرمایا: إنك لعلى خلق عظيم ے شک آپ کا خلق عظیم ہی اعلی ہے ۔ ہرمسلمان کو اللہ جل شانہ نے تاکید فرمائی : آپ کی زندگی میں ہی شروع کر دیا تھا۔ بعد از ان احادیث سے واقعات سیرت کو الگ عنوان سے بھی لکھنے کا کام شروع ہو گیا چنانچہ این الحق ، واقدی ،ابن سعد، ابن ہشام ،ابن کثیر جیسے بلند پایہ نام سیرت کے اولین ماخذ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اردو میں مولا نائیلی نعمانی ،سید سلمان ندوی ، سید سلمان منصور پوری ، ابواکسن علی ندوی ،مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا ابوالاعلی مودودی ، مولا نا ماہرالقادری ،مولا ناصفی الرحمان مبارکپوری مولانا نعیم صدیقی اور سید اصغر علی چوہدری غرض بیسیوں معتبر اور قابل قدر شخصیات نے اس موضوع مبارک سے اپنے لیے ابواب سعادت کھولنے کا شرف حاصل کیا اور احمد اللہ رب دھاب نے ان سب کو اپنی اپنی جگہ منفر واسلوب نگارش بھی عطا کیا۔
Reviews
There are no reviews yet