Shadiya Nakam Kyon?
شادی ایک مقدس رشتے کا نام ہے جس سے خاوند اور بیوی کا تعلق جڑ تا ہے بلکہ دو خاندانوں کا آپس میں تعلق جوڑا جاتا ہے اور یہ پوری زندگی کا تعلق ہوتا ہے میاں بیوی نے پوری زندگی اکٹھے رہنا ہوتا ہے اس لیے جس کو ہم پوری زندگی کا ساتھی بناتے ہیں اس کا اچھا ہونا ضروری ہے اگر میاں بیوی میں سے کوئی ایک انچا نہ ہو تو دونوں کی زندگی جہنم بن جاتی ہے بعض لوگ اپنی بیٹی کا رشتہ اس طرح کر دیتے ہیں جیسے کوئی بکری کسی کے پاس بچی جارہی ہو اب بکری لینے والے کی مرضی اسے گھاس کھلاۓ یا اسے ذبع کردے۔
Reviews
There are no reviews yet