Malfoozat
موجد اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ پانچویں صدی ہجری کے عظیم مجددا ورامت اسلامیہ کے مصلح تھے ، اللہ تعالی نے دنیا میں ان کے ذریعہ توحید و سنت کی اشاعت کا عظیم الشان کام لیا ، وہ توجیہ وسنت کے علمبردار اور مشرک و بدعات کے خلاف ننگی تلوار تھے انھوں نے اپنے وقت میں امت کو یہ نعرہ دیا تھا ، لا معين الا الله ولا دليل الا رسول اللہ “ اللہ کے سوا کوئی مددگار نہیں ۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی دلیل و حجت نہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet