ختنہ سنت ابراہیمی ہے
ختہ ملت اسلامیہ کا ایک ظاہری شعار ہے، مسلم اور کافر کے درمیان یہ ایک امتیازی خصوصیت ہے ،شریعت اسلامیہ کی طرف منسوب شخصیت اور ملت حلیفیہ کی یہ ایک نشانی ہے ، میسنت ابراہیمی میں سے ہے جن کی اتباع کا ہمیں حکم دیا گیا ہے جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے “ثـم أوحـيـنـا إليك أن اتبع ملة إبـراهيم حنيفا” (سور محل آیت:۱۲۳) پھر ہم نے آپ کی جانب وی بیجی کہ آپ ملت ابراہیم حنیف کی پیروی کر یں ، نیز ارشاد ہوتا ہے “وإذ ابتلى إبراهيم ربه بكلمت فأتمهن ” (سوره بقره آیت : ۱۲۴)
اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا۔ اس آیت کریمہ کی تفسیر کرتے ہوۓ ابن عباس رضی اللہعنہما فرماتے ہیں کہ جن ہاتوں کے ذریعہ ابراہیم علیہ السلام کو آزمایا گیا تھا وہ خصال فطرہ ہیں جن میں سے ایک ختنہ بھی ہے (فتح الباری ۴۱۹/۱۰،۴۱۴/۱۰ )
Reviews
There are no reviews yet