قرآن کریم کی عظیم ترین آیت
کائنات میں کیے جانے والے کلام میں سے سب سے بلند و برتر کلام کائنات کے خالق ، ما لک ، رازق اور اس کا نظام چلانے والے رب العالمین کا ہے ۔ انہوں نے مختلف زمانوں میں اپنے کلام پر پر مشتمل صحیفے اور کتابیں، حضرات انبیاء اور رسولوں ﷺ پر نازل فرماۓ ۔ ان میں سب سے بڑھ کر عظمت والا قرآن کریم ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن کریم کی بھی بعض سورتوں اور آیات کو اس ہی کی دیگر سورتوں اور آیات پر فوقیت عطا فرمائی ۔ انہوں نے خود ہی اس کی آیات میں سے آیت الکرسی کو سب سے زیادہ منقبت اور فضیلت والا بنایا۔
Reviews
There are no reviews yet