موزوں اور جرابوں کے احکام
شریعت اسلامیہ میں یہ رخصت اور سہولت موجود ہے کہ وضو کرنے کے بعد حالت وضو میں عام ادقات میں یا سردی سے بچاؤ کے لیے گرم بوٹ اور جرابیں پہن لی جائیں تو ایسے بوٹوں اور جرابوں پر جوٹخنوں سے اوپر ہوں سح کرنا کافی ہے ، بوٹ اور جرابیں اتار کر پاؤں دھونا ضروری نہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet