Jadu Tona ka Ilaj Quran o Sunnat Ki Roshni main
دور حاضر میں بہت سے لوگ علم طب کا دعوی کرتے ہیں اور جادو اور ٹونا کے ذریعے علاج کرتے ہیں۔ ایسے لوگ بہت سے ملکوں میں کھلے ہوۓ ہیں اور وہاں کے سید ھے سادھے لوگوں کو اپنے جال میں بچانس لیتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کے بندوں کے لئے نصیحت کے طور پر یہ بیان کرد ینا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس طریقہ علاج میں اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہت سے خطرات ہیں، کیونکہ اس طریقہ علاج کا غیراللہ کے ساتھ تعلق ہے، نیز اللہ اور اس کے رسول کے حکم کی مخالفت بھی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet