Janaze ke Ahkam o Masail aur is ki baaz Bidaat
خوشی اور غم دوی ایسے مواقع ہیں جہاں ایک مسلمان کے فکری وملی رویے سے، اس کے اندرون کا جائزہ لیا جا سکتا ہے ۔ مسرت و شادمانی کے لحات میں وہ اپنے پروردگار کا شکر یہ ادا کرتا ہے اور رنج و الم کی گھڑیوں میں صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ زندگی میں ان دونوں ہی حالات سے اسے گز ر تا پڑ تا ہے اور وہ انتہائی خوش اسلوبی سے ان آزمائشوں سے باہر نکل آ تا ہے ۔ شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے، وہ خوشی اورغم کے لحات ہی میں اس کو اپنا نشانہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایمان وکمل کی دولت سے سرفراز افراد شیطان کے بہکاوے میں نہیں آتے ، جبکہ کمزور ایمان وعقیدہ رکھنے والے بہت آسانی سے اس کا شکار بن جاتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet