Tawheed Ke Masail
ی کتاب اسلام کے بنیادی عقیدہ توحید کے عنوان پر نہایت مدلل ، آسان اور عام فہم انداز میں تحریر کی گئی ہے ، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ عقیدہ توحید کے معنی ومفہوم کو سمجھے ،اس کے تقاضوں کو پورا کرے اور جانے کہ کون کون سے کا م شرک جیسے ظلم عظیم کے دائرے میں آتے ہیں ۔ کتاب کے مؤلف جماعت کے مشہور صاحب علم محترم مولانا محمد اقبال کیلانی صاحب حفظہ اللہ ہیں ،شیخ کیلانی برسوں سے سعودی عرب ریاض کے جامعتہ الملک سعود بن عبدالعزیز میں استاذ ہیں ، موصوف علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں ، آپ نے ”تفہیم النی‘ کے نام سے دین کے بنیادی ارکانِ خمسہ اور دیگر احکام و مسائل پر نہایت مفید اور عام فہم کتابیں تالیف فرمائی میں تفہیم اللہ کا یہ سلسلہ عوام و خواص میں مقبولیت حاصل کر چکا ہے، مولا نا محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتابوں میں بہت سی خصوصیات ہیں ، جن میں قابل ذکر اور اہم یہ ہیں کہ ہر کتاب نصوص کتاب وسنت سے مزین ، صاف ستھری سلیس زبان اور مثبت انداز تحریر کے ساتھ مناظراتی رنگ سے
Reviews
There are no reviews yet