Apna Aqeedah Seekhe
عقیدہ دین کی بنیاد ہے ، یہ بنیادمسلمان کے دل میں جتنی گہری اور مستحکم ہوگی ، اس کی اسلامی زندگی بھی اتنی ہی مستحکم اور پائیدار ہوگی ، اللہ پر ایمان ، اس کی وحدانیت کا اقراراس کی عظمت و کبریائی ،حاکمیت و قادر مطلق ہونے کا احساس جس قد ر دل و دماغ پر قائم رہے گا مسلمان اپنی ایمانی زندگی کے ہر میدان میں مستحکم و نا قابل تسخیر رہے گا ،مومن کے لئے سب سے بڑاسہاراللہ پر اس کا ایمان اور اس کے وعدوں پر پختہ یقین ہے۔ زیر نظر کتاب مکہ کے مشہورسلفی عالم اور داعی شیخ محمد بن جمیل زینو مدرس دارالد بیٹ مکة المکر مہ بڑے غیور موحد اور پیتم کے قبع سنت الاحد یث عالم ہیں ،انہوں نے اس مختصر رسالے میں اسلامی عقیدے کے تمام ضروری اجزاءکو دلائل کے ساتھ جمع کر دیا۔
Reviews
There are no reviews yet