Aqeedah Salaf Saliheen عقائد سلف صالحین
ہم نے اس عظیم الشان کتاب لمعة الاعتـفـاد ‘‘اور اسکی شرح کے ترجمہ کیلئے جس نسخہ کا انتخاب کیا ہے اسے مکتبه اضواء السلف الرياض نے فضیلۃ الشیخ اشرف عبد المقصود بن عبد الرحیم کی تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کیا ہے، جنہیں شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے اس کتاب سے طبع کی تحریری اجازت دی ۔ نسخہ بہت سے محاسن پر مشتمل ہے ، جن میں متن اور شرح کی بڑی سہل اور خوبصورت ترتیب آیات واحادیث کی تخریج حکم علی الاحادیث ، گاہے بگا ہے انتہائی نافع تعلیقات اور بعض اوقات استدراک اور تعاقب ، شرح غریب الحدیث اور تفصیلی فہارس جیسے مفیدا مورشامل ہیں ۔ ہم نے اپنے اس ترجمہ میں تقریبا ان تمام امور کی رعایت رکھی ہے اور ان تمام محاسن کا اہتمام کیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet