WASEYAT – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Tue, 02 May 2023 03:13:23 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png WASEYAT – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Waseyat https://almarfa.in/shop/fiqh/waseyat/ https://almarfa.in/shop/fiqh/waseyat/#respond Sat, 28 Aug 2021 01:43:24 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=9074 انسان اپنی صلاحیتوں اور تجربات سے دنیا میں جو کچھ حاصل کرتا ہے علم و ہٹر، مفید اور پر حکمت با تیں اور مال و دولت کا شمار نھی میں سے ہوتا ہے ۔ اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اہل وعیال ، عزیزوں اور رشتے داروں کو بھی ان سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرے۔ وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ اس کی چوڑی ہوئی دولت کا کچھ حصہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں صرف ہو۔ اسلام نے انسان کی اس خواہش کا احترام کیا ہے اور اس کے لیے اس نے وصیت کا ایک مکمل قانون دیا ہے۔

]]>
https://almarfa.in/shop/fiqh/waseyat/feed/ 0 9074