wafat – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Sun, 19 Mar 2023 08:13:55 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png wafat – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Wafat Nabi Sallu Alaih Wa Sallam https://almarfa.in/shop/seerah/urdu-seerah/wafat-nabi-sallu-alaih-wa-sallam/ https://almarfa.in/shop/seerah/urdu-seerah/wafat-nabi-sallu-alaih-wa-sallam/#comments Fri, 27 Aug 2021 19:58:07 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=9069 نبی اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ کے موضوع پر اہل اسلام بلکہ غیر مسلموں نے جتنا کچھ لکھاہے، دنیا میں شاید ہی کسی دوسری شخصیت پر لکھا گیا ہو۔اس کی وجہ آپ کاوہ مقام عظیم ہے جواللہ نے آپ کو عطا فرمایا ہے کہ آپ کی زندگی کا ہرلمحہ انسانوں کے لیے اسوہ اورنمونہ کی حیثیت رکھتا ہے۔اللہ کی آخری دی آپ کے اقوال وافعال سے واضح ہوکر سامنے آتی ہے، آپ کا کر دار ومل ہی اس کی عملی جہات کی تعین کرتا ہے۔ درمیان سے آپ کی شخصیت کو ہٹا کر وحی الہی کی تفہیم نامکن ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ روز اول سے آپ کی شخصیت کے ہرگوشے کو محفوظ ر کھنے کے جتن کیے گئے ،صحابہ کرام نے اپنے مشاہدات آنے والی نسلوں کو نقل کیا اور پھر سینوں سے سفینوں میں تمام روایات جمع ہوتی گئیں اور آج ہمارے پاس سیرت نبوی پر ایک وسیع اور عظیمالشان ذخیرہ ہے ۔ اسلامی تراث کا یہ حصہ اپنی کمیت و کیفیت کے اعتبار سے نظیر ہے۔

]]>
https://almarfa.in/shop/seerah/urdu-seerah/wafat-nabi-sallu-alaih-wa-sallam/feed/ 1 9069