Showing the single result

Tafheem Ul Furqan Urdu Tarjuma Al Quran Ul Kareem by Hafiz Imran Ayub Lahori

400.00

Tafheem Ul Furqan Urdu Tarjuma Al Quran Ul Kareem by Hafiz Imran Ayub Lahori

سلین ، روان آسان اردو ترجمت آن اور مستندکتب تفسیر سے ماخوذ نٹروری حواشی

یہ ترجمہ قرآن مختلف مکاتب فکر کے علماء کا تصدیق شدہ ہے ۔

بی ترجمہ قرآن اردوتراجم قرآن کے سلسلے میں ایک مفید اضافہ ہے جو متر حسبم کی محنت شاقہ اور علمی رسوخ کا نمونہ ہے ۔اس کی زبان سادہ مفہوم کامل اور اسلوب دل نشیں ہے جس بنا پر یہ ہر مر کے قاری کے لئے نافع اور مفید ہے۔ یہ حد بدتر جمہ نہ صرف عربی متن کے قریب تر ہے بلکہ اس میں قرآن ہی کے جملہ مصا در پیش نظر رکھتے ہوۓ اسے جدید اسلوب سے ہم آہنگ کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں ہر آیت کے سامنے اس کا سلیس ، رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ نیز مختصر حواشی نے قرآنی مفہوم میں مزید وضاحت پیدا کر دی ہے۔ ان خصائص کے باعث بلاشبہ بی ترجمہ قرآن منشائے ربانی کو سمجھنے کا ایک مؤثر ذریعہ بن گیا ہے جس سے ایک عام اردوخواں قاری کے ساتھ ساتھ دینی مدارس اور ترجمہ قرآن کی کلاسز کے طلباو اساتذہ بھی بھر پور استفادہ کر سکتے ہیں۔ اللہ اسے تمام مسلمانوں کے لئے نافع بنائے اور مترجم کے علم ومل اور عمر وصحت میں برکت عطا فرماۓ ۔(آمین!)
پیش لفظ