Quran Urdu Tarjuma – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Sat, 18 Feb 2023 04:30:51 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png Quran Urdu Tarjuma – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Tafheem Ul Furqan Urdu Tarjuma Al Quran Ul Kareem by Hafiz Imran Ayub Lahori https://almarfa.in/shop/quran/urdu/tafheem-ul-furqan-urdu-tarjuma-al-quran-ul-kareem-by-hafiz-imran-ayub-lahori/ https://almarfa.in/shop/quran/urdu/tafheem-ul-furqan-urdu-tarjuma-al-quran-ul-kareem-by-hafiz-imran-ayub-lahori/#respond Tue, 02 Nov 2021 09:25:33 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=10207 Tafheem Ul Furqan Urdu Tarjuma Al Quran Ul Kareem by Hafiz Imran Ayub Lahori سلین ، روان آسان اردو ترجمت آن اور مستندکتب تفسیر سے ماخوذ نٹروری حواشی یہ ترجمہ قرآن مختلف مکاتب فکر کے علماء کا تصدیق شدہ ہے ۔ بی ترجمہ قرآن اردوتراجم قرآن کے سلسلے میں ایک مفید اضافہ ہے جو متر حسبم کی محنت شاقہ اور علمی رسوخ کا نمونہ ہے ۔اس کی زبان سادہ مفہوم کامل اور اسلوب دل نشیں ہے جس بنا پر یہ ہر مر کے قاری کے لئے نافع اور مفید ہے۔ یہ حد بدتر جمہ نہ صرف عربی متن کے قریب تر ہے بلکہ اس میں قرآن ہی کے جملہ مصا در پیش نظر رکھتے ہوۓ اسے جدید اسلوب سے ہم آہنگ کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں ہر آیت کے سامنے اس کا سلیس ، رواں ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ نیز مختصر حواشی نے قرآنی مفہوم میں مزید وضاحت پیدا کر دی ہے۔ ان خصائص کے باعث بلاشبہ بی ترجمہ قرآن منشائے ربانی کو سمجھنے کا ایک مؤثر ذریعہ بن گیا ہے جس سے ایک عام اردوخواں قاری کے ساتھ ساتھ دینی مدارس اور ترجمہ قرآن کی کلاسز کے طلباو اساتذہ بھی بھر پور استفادہ کر سکتے ہیں۔ اللہ اسے تمام مسلمانوں کے لئے نافع بنائے اور مترجم کے علم ومل اور عمر وصحت میں برکت عطا فرماۓ ۔(آمین!) پیش لفظ]]> Tafheem Ul Furqan Urdu Tarjuma Al Quran Ul Kareem by Hafiz Imran Ayub Lahori

قرآن کریم ہی وہ واحد محفوظ الہامی کتاب ہے جو تا قیامت انسانیت کی ہدایت ورہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے۔اس پر عمل پیرا ہو کے دنیا میں سر بلندی اور آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے ۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کے معانی و مطالب کو سمجھا جائے ، اس کے درس و تدریس کا اہتمام کیا جاۓ اور اس کی تعلیم قلم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ قرآن فہمی کے لئے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہی باعث ہے کہ تقریبا ہر زمانے کے علمائے عظام نے اس کی طرف بھر پور توجہ دی۔ اس کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کی کم وبیش 103 زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم شائع ہو چکے ہیں ۔ جن میں سے ایک اہم زبان اردونگی ہے ۔اردوزبان میں اولین ترجمہ کرنے والے شاہ ولی اللہ ہے کے دوفرزندشاہ وسیع الدین ﷺ اور شاہ عبدالقادر ﷺ ہیں اور یہ سلسلہ خیر تا حال جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا ۔ تاہم عربی زبان وادب اور دینی تعلیم سے لاعلمی کے سبب اکثر اوقات اردوخواں طبقہ بھی محض ترجمہ قرآن سے پورا مفہوم اور مرالہی سمجھنے سے مت اصر رہتا ہے ۔ اس لئے ضرورت اس چیز کی تھی کہ ترجمہ قرآن کے ساتھ ساتھ بریکٹوں یا مختصر حواشی کی مدد سے ان معتامات کی توضیح کر دی جائے جہاں صرف ترجمہ سے بات پوری طرح سمجھ نہیں آتی ۔ پیش نظر ترجمه قرآن تنظیم الفرقان میں پہلی بار اسی ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جسے اللہ کے ناس فضل و احسان اور تونسیق سے راتم نے شب وروز کی مسلسل محنت ،معاصر علماء کی مشاورت اور معتبر فضلاء

کے تعاون کے بعد مرحلہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔ (الحمد لل علی ذلک) ترجمہ کرتے ہوۓ عربی الفاظ کے قریب تر اردو الفاظ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ترجمے میں عربی زبان کے اصول وقواعد کا لحاظ رکھا گیا ہے ۔ مشکل الفاظ کی بجاۓ سادہ اور آسان الفاظ استعمال کئے گئے ہیں ۔ ترجمہ کرتے ہوۓ اسلاف کے علمی منہج سے کما حقہ استفادہ کیا گیا ہے حتی کہ ہر مشکل مقام پر قدیم وجد ید تفاسیر وتر احبم سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور بعض مقامات پر تو لغات وشروحات حدیث کی کتب بھی کھنگائی گئی ہیں۔ نیز حواشی کے لئے مستند کتب تفسیر جیسے تفسیر طبری، ابن کثیر قرطبی، فتح القدیر ، جلالین،ایسر التفاسیر اور تفسیر سعدی وغیرہ سے استفادہ کیا گیا ہے۔ ترجمہ وتوضیح قرآن کی اس نازک اور گرانبار ذمہ داری کو حتی المقدور محنت سے نبھانے کی کوشش کی گئی
”

]]>
https://almarfa.in/shop/quran/urdu/tafheem-ul-furqan-urdu-tarjuma-al-quran-ul-kareem-by-hafiz-imran-ayub-lahori/feed/ 0 10207