MOHR -E- NABUWAT – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Thu, 16 Mar 2023 07:21:25 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.6.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png MOHR -E- NABUWAT – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Mohr e Nabuwat https://almarfa.in/shop/seerah/mohr-e-nabuwat/ https://almarfa.in/shop/seerah/mohr-e-nabuwat/#respond Fri, 27 Aug 2021 04:05:11 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=9019 ہمارے نبی محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف ہیں۔ مدنان سے اکیسویں پشت میں ہوۓ ۔ عدنان چالیسویں پشت میں حضرت اسمعیل علیہ السلام کا نامورفرزند تھا۔ حضرت اسمعیل، حضرت ابراہیم خلیل الرحمن ماں سے تھے، آپ کے سر پرست متعین ہوۓ ۔ ۔

آنخضرت(ﷺ ) کہ میں دوشنبہ کے دن ۹ ربیع الاول کو پیدا ہوۓ۔ ابھی ماں کے پیٹ میں تھے کہ باپ کا انتقال ہوا۔ جب چھ سال کی عمر ہوئیتب ماں نے انتقال کیا۔ آنحضرت (ﷺ ) کی والدہ مکرمہ کا نام آمنہ ہے۔ ان کا نسب تین پشت او پر جا کر حضور(ﷺ ) کے ددھیال سے جاملتا ہے۔

]]>
https://almarfa.in/shop/seerah/mohr-e-nabuwat/feed/ 0 9019