Maulana Azizul Haq Umari – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Tue, 02 Jul 2024 17:49:12 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png Maulana Azizul Haq Umari – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Tauzeeh Us Salah Urdu (Special Edition) https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/tauzeeh-us-salah-urdu-special-edition/ https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/tauzeeh-us-salah-urdu-special-edition/#respond Sun, 12 Jun 2022 15:28:05 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=11629 Tauzeeh Us Salah Urdu

کلمہ توحید لا اله الا الله (اللہ کے سوا کوئی معبود ہیں ) اور محمد رسول اللہ یعنی مﷺ کی رسالت کے عقیدے اور اقرار کے بعد سب سے پہلے ایک مومن بندہ اپنے جس عمل سے اللہ کے معبود واحد ہونے کا سنت رسول اللہﷺ کا پابند ہوکر ثبوت دیتا ہے وہ نماز ہے ۔ جو اسلام کا سب سے اہم رکن اور ستون ہے ۔ اور پیشانیوں پر سجدے کے نشانات ہی سـيـمـالهـم فـي وجوههم من أثر السجود غیر مسلموں کے لئے امت محمدیہ کی پہچان ہیں ۔ اور قیامت کے روز سب سے پہلے نماز ہی کی پوچھ ہوگی ،اور نہیں ﷺ وضو کے آثار کی وجہ سے اپنی امت کے موحد بین کو حوض کوثر پر پہچانیں گے۔ اور آپ ﷺ کی شفاعت کی وجہ سے فرشتے سجدے کے نشان ہی سے مومن بندوں کو پہچانیں گے اور جہنم سے نکالیں گے ۔ کیونکہ سجدے کے نشان کو جہنم کی آگ نہیں کھا سکے گی ۔ان سب باتوں سے بندہ مومن کے لئے نماز کی اہمیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ ہر زمانے میں نماز کے سلسلے میں کتابیں لکھی جاتی رہیں ۔ اور لکھی جاتی رہیں گی ۔ اور یہ کتاب شاید ان سب میں سب سے زیادہ جامعیت کی حامل ہے۔ جس کی تدوین و ترتیب کی تحلیل محترم جناب ڈاکٹر عبیداللہ ایم بی بی ایس ،ایم ڈی کے ہاتھوں ہورہی ہے ۔ جس کا آغاز ان کے والد عالیجناب ڈاکٹر مولی بخش ( رحمہ اللہ ) نے کیا تھا۔ اور پھر ڈاکٹر عبید اللہ صاحب اور ان کے دو پوتوں جناب قمر ساجدی بن جناب قادر بخش سلفی اور جناب بدرا نجم بن جناب عبد الخالق سلفی صاحبان نے کتب ستہ سے مدد لے کر تقر یبار ماہ تک اسے حوالوں سے آراستہ کیا۔

]]>
https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/tauzeeh-us-salah-urdu-special-edition/feed/ 0 11629