Kalma Go Mushrik – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Fri, 16 Dec 2022 02:52:13 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png Kalma Go Mushrik – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Kalma Go Mushrik in Urdu https://almarfa.in/shop/shirk/urdu-shirk/kalma-go-mushrik-in-urdu/ https://almarfa.in/shop/shirk/urdu-shirk/kalma-go-mushrik-in-urdu/#respond Mon, 06 Dec 2021 15:53:50 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=10359 Kalma Go Mushrik in Urdu

دین اسلام دنیا کے تمام مذاہب میں سے جس طرح احکام و معاملات میں منفرد اور نمایاں خصوصیات کا حامل ہے اسی طرح عقائد کے لحاظ سے بھی یکتا اور ممتاز ہے ۔عقیدہ حیات اسلامی کی اساس و بنیاد ہے۔ اساس و بنیاد جس قدر گہری اور مضبوط ہواس پر تعمیر شدہ عمارت اتنی ہی ٹھوس اور مستحکم ہوگی ۔ جس طرح بنیاد کے بغیر کوئی عمارت پختہ اور قائم نہیں رہ سکتی اسی طرح صحیح عقیدے کے بغیر حیات اسلامی کا کوئی تصور نہیں ۔

دین میں عقیدے کو وہی حیثیت حاصل ہے جو جسم انسانی میں سر کو ہے ۔ صحیح عقیدہ دنیاوی واخروی فلاح و کامرانی کا ذریعہ ہے ۔ اس کے بغیر سرخروئی سے ہمکنار نہیں ہوا جا سکتا۔ اگر ہم زبان سے کلمہ توحید ادا کر میں لیکن اس کے تقاضوں کے مطابق عمل نہ کر میں تو یہ سعی لا حاصل ہے جیسا کہ علامہ اقبال ملالہ نے کہا ۔۔

]]>
https://almarfa.in/shop/shirk/urdu-shirk/kalma-go-mushrik-in-urdu/feed/ 0 10359