Istilahat Ahadith – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Sat, 18 Feb 2023 04:30:49 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png Istilahat Ahadith – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Istilahat Ahadith (اصطلا حات حديث) https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/istilahat-ahadith/ https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/istilahat-ahadith/#respond Fri, 07 Jan 2022 12:03:48 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=10804 Istilahat Ahadith (اصطلا حات حديث)

بے شک اللہ تعالی نے محمد ﷺ کو ہدایت اور دین حق دے کر مبعوث فرمایا ، تا کہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے اور آپ ﷺ پر کتاب و حکمت نازل کی ( کتاب سے مراد : قرآن جبکہ اور حکمت سے مراد سنت ہے ) تا کہ آپ اسے لوگوں کے لیے بیان کر دیں جو ان کی طرف نازل کیا گیا ہے ، تاکہ وہ اس میں غور وفکر کر میں ہدایت پائیں اور کامیاب ہوجائیں ۔

سو کتاب وسنت دونوں وہ اصل میں جن کے ساتھ اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر حجت قائم کی ہے اور ان دونوں پر امر و نہی (ایجابی ومنفی ) میں اعتقادی اور عملی احکام کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔

قرآن سے استدلال کرنے والے کو صرف ایک ہی بات پر غور وفکر کرنے کی ضرورت ہے کہ اس کا حکم کیا ہے اس کے مسند ہونے کے لیے غور وفکر کی ضرورت نہیں ، اس لیے کہ یہ

]]>
https://almarfa.in/shop/namaz/urdu-namaz/istilahat-ahadith/feed/ 0 10804