ibn baaz – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Wed, 21 Sep 2022 05:15:29 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png ibn baaz – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Sharah Duroos Ibn Baaz: Duroos Al-Muhimmah Li Aamatil Ummah https://almarfa.in/shop/fatawa/sharah-duroos-ibn-baaz/ https://almarfa.in/shop/fatawa/sharah-duroos-ibn-baaz/#respond Mon, 23 Aug 2021 16:09:37 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=8982 Sharah Duroos Ibn Baaz: Duroos Al-Muhimmah Li Aamatil Ummah

دنیائے اسلام کی مشہور اور معتبر شخصیت اور سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمۃ اللہ کی معروف کتاب ” الـدروس الـمـهـمـة لعامة الأمة‘‘ کی عربی شرح کا اردوتر جمہ قارئین ذی احترام کی خدمت میں پیش کرتے ہوۓ بڑی مسرت ہورہی ہے ۔ شارح محترم ڈاکٹر عبدالرزاق البدر حفظہ اللہ نے کتاب میں زیر بحث آنے والے مسائل کی ان بار و مجالس میں دیے گئے دروس کا مجموعہ ہے جو شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے ذریعے منعقد کی گئی تھیں ۔مزیداضافوں اور تنقیحات کے آسان زبان میں تفہیم کرائی ہے اور مصنف کے مرادکوخوبصورتی سے واضح کیا ہے ۔ یہ کتاب در اصل ۱۴۳۵ھ کے آخری مہینے میں بعداسے کتاب کی شکل دی گئی اور اس کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر د نیا کی زبانوں میں اس کے ترجھے کیے گئے ۔ ہماری اردو زبان میں بھی اس کے کئی ایک ترجھے ہو چکے ہیں۔

زیر مطالعہ کتاب ۱۸؍ سباق پرمشتمل ہے ، اس میں ایمان ، اسلام ، تو حید ،شرک ، احسان، نماز کی شرطیں ، اس کی واجبات اور سنتیں ،نماز کو باطل کر نے والی چیز میں ، وضو کے مسائل، اس کی شرطیں ، اس کے نواقض ،حسن اخلاق ، اسلامی آداب ،شرک سے اجتناب اور جناز و کے بعض احکام ومسائل پر وہ گفتگو کی گئی ہے جو ہماری شب وروز کی زندگی کی ضرورت ہے اور جس سے کوئی مسلمان بے نیازنہیں روسکتا۔

ہرمسلمان اصطلاحی معنوں میں نیکمل عالم دین بن سکتا ہے اور نہ ایسی کوئی پابندی شریعت میں عائد کی گئی ہے لیکن اسلام نے ہر مسلمان کے لیے یہ ضروری قرار دیا ہے کہ وہ ایمان وعقید اور نماز وغیرہ کی بنیادی باتوں سے واقف رہے ،از بر مطالعہ کتاب عوام کی یہی ضرورت پوری کرتی ہے ۔ دارالعلوم ،مبئی نے اپنے روایت کے مطابق یہ کتاب خوبصورت انداز میں شائع کی ہے، اللہ شرف قبول عطافرماۓ ۔آمین۔

Buy Sharah Duroos Ibn Baaz: Duroos Al-Muhimmah Li Aamatil Ummah

]]>
https://almarfa.in/shop/fatawa/sharah-duroos-ibn-baaz/feed/ 0 8982
Fatawa Allama Ibn Uthman Ibn Baaz https://almarfa.in/shop/fatawa/urdu-fatawa/fatawa-allama-ibn-uthman-ibn-baaz/ https://almarfa.in/shop/fatawa/urdu-fatawa/fatawa-allama-ibn-uthman-ibn-baaz/#respond Tue, 17 Aug 2021 04:44:10 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=8769 Fatawa Allama Ibn Uthman Ibn Baaz

]]>
https://almarfa.in/shop/fatawa/urdu-fatawa/fatawa-allama-ibn-uthman-ibn-baaz/feed/ 0 8769