friday sunnah – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in An Authentic Islamic Bookshop Wed, 21 Sep 2022 05:13:44 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7 https://almarfa.in/wp-content/uploads/2021/04/cropped-site-icon-32x32.png friday sunnah – Al Marfa Online Islamic Bookshop https://almarfa.in 32 32 181643429 Juma ki Sunnatain https://almarfa.in/shop/fiqh/juma-ki-sunnatain/ https://almarfa.in/shop/fiqh/juma-ki-sunnatain/#respond Mon, 23 Aug 2021 11:33:01 +0000 https://almarfa.in/?post_type=product&p=9000 Juma ki Sunnatain

شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب “سـنـة الـجـمعة ایک نہایت دقیق علمی اور تحقیقی معلومات اور دلائل سے بھر پور کتاب ہے جس میں نماز جمعہ کی سنتوں سے متعلق تمام تفصیلی مسائل انتہائی تحقیقی انداز میں جمع کئے گئے ہیں ۔ سب سے پہلے خطبہ جمعہ کیلئے امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد کی اذان کا مسئلہ ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ نبی ﷺ کے عہد مبارک میں جمعہ کیلئے صرف ایک اذان دی جاتی تھی اور وہ صرف اس وقت جب آپ خطبے کیلئے منبر پر آ کر بیٹھتے تھے ۔ اور یہی معمول حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے عہد میں تھا۔

]]>
https://almarfa.in/shop/fiqh/juma-ki-sunnatain/feed/ 0 9000