Showing all 2 results

Bidaat Ka Encyclopedia By Allama Nasir Uddin Albani

700.00

Bidaat Ka Encyclopedia Albani By Allama Nasir Uddin Albani.

This book “Bidaat ka Encyclopedia” is the Urdu translation of the Arabic book “Qamoos Al-Bidah” which was collected by Abu Ubaidah bin Hasan Al-Salman and Abu Abdullah Ahmad bin Ismail Shawkani. This Arabic book was derived from the work of Great Muhaddith Nasir uddin Albani (May Allah have mercy upon him).

Silsila Ahadees e Sahiha

950.00

Silsila Ahadees e Sahiha

ہر مسلمان کی بیدلی آرزو ہوتی ہے کہ قیامت کے دن کی منزلیں اس کے لیے آسان ہو جائیں ۔ اس کے لیے وہ بساط بھر جد و جہد کرتا ہے ۔ حساب کے دن نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا حصول ایک مسلمان کی آرزو بھی ہے اور امید بھی۔ نبی کریم ﷺﷺ کی حدیث مبارکہ کی خدمت ان شاء اللہ تعالی روز قیامت آپ کی شفاعت کا سبب ہوگی۔ آئمہ کرام اور محدثین عظام نے اپنی زندگیاں اس مقصد کے لیے وقف کیے رکھیں احادیث رسول ( ﷺ ) کی جمع و تدوین سے لے کر راویان حدیث کی چھان پھٹک تک یہ سارا کام ایک محیر العقول کارنامہ تو ہے ہی لیکن محبت کا ایک بے مثال مظہر بھی ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے محدثین نے اس دور میں ہزاروں میل سفر کیے کہ جب سفر کرنا ایک پر صعوبت کام ہوتا تھا۔ ان گنت افراد کے حالات جمع کیے ان سے ملاقات کی ۔ ان افراد کے اخلاق عادات حافظے دیانت وامانت غرضیکہ ان کی سیرت کے

تابناک نقوش کوامت کے سامنے ایک مرتب شکل میں پیش کیا۔ دور حاضر میں شیخ ناصر الدین البانی ﷺ نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ’’سلسلة الاحاديث الصحيحة‘‘ اور ’’سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعۃ‘‘ ان کی دو عظیم الشان

تصانیف ہیں ۔ سلسلة الاحاديث الصحيحة کا اردوترجمہ مکتبہ قدوسیہ کی شان دار روایت کے مطابق آپ کے ہاتھ میں ہے ۔ الحمدللہ مکتبہ قدوسیہ اس سے پہلے احادیث کی کتنی ہی کتب کے تراجم اور شروحات اردو اور عربی زبان میں شائع کر چکا ہے جن میں انجاز الحاجہ شرح ابن ماجہ از مولا نا محمدعلی جانباز پی صحیح بخاری ترجمه و شرح مولانا محمد داؤد راز دہلوی ﷺ مشکاۃ المصانع ترجمه و شرح مولا نا محمد صادق خلیل مولانا محمد اسماعیل سلفی مولا نا عبدالسلام کیلانی علامہ البانی کے تلمیذ رشید فضیلۃ الاستاذ ابو اسامہ سلیم بن عید الھلالی کی بہجتہ الناظر من شرح رياض الصالحین’ محدث العصر علامہ ڈپٹی سید احمد حسن محدث دہلوی کا حاشیہ